ٹیگس - ایکنا رپورٹ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا رپورٹ
ایکنا رپورٹ؛
مکہ (ایکنا)_ رکن اعظم ’وقوف عرفات‘ کی ادائیگی کے لیے 25لاکھ کے قریب فرزندان اسلام میدان عرفات میں جمع / پاکستانی شیعہ حجاج نے عرفہ کے دن کا آغاز دعا ندبہ سے کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514523    تاریخ اشاعت : 2023/06/27

عالمی قدس ڈے پر ایکنا رپورٹ؛
دیگر اسلامی ممالک کی طرح تھران کے روزداروں نے عالمی قدس ڈے پر فلسطینیوں اور قبلہ اول کی حمایت میں مظاہرے کیے۔
خبر کا کوڈ: 3514111    تاریخ اشاعت : 2023/04/15

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا تھران: حکیم نظامی گنجویؒ کے عالمی دن اور فارسی زبان کی اہمیت، چیلنجیز اور امکانات پر خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کے زیراہتمام دوستانہ نشست منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3513930    تاریخ اشاعت : 2023/03/13

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا تھران- کوئٹہ کے علی ابن ابی طالب انسٹیٹیوٹ ہزارہ ٹاون میں جشن میلاد میں شاندار تعلیمی کارناموں پر طلبا اور طالبات کی حوصلہ افزائی کی تقریب منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3513589    تاریخ اشاعت : 2023/01/14

ایکنا رپورٹ ؛
سیرت خاتون جنت پر چلکر انسانی معاشرے میں تمام اقدار کو مضبوط اور ترقی کی راہ طے کرسکتے ہیں ۔ میلاد خاتون جنت پر مقررین کا خطاب
خبر کا کوڈ: 3513532    تاریخ اشاعت : 2023/01/07

پوٹراجایا مسجد پر ایکنا رپورٹ
ایکنا تھران- سلور مسجد «توانکو میزان زین‌العابدین» پوٹراجایا کی دوسری بڑی مسجد ہے جو سیاحوں کو بڑی تعداد میں اپنی جانب کھینچتی نظر آتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513288    تاریخ اشاعت : 2022/12/05

ملایشین مسجد بارے ایکنا رپورٹ؛
ایک عظیم ترین اور دیدہ زیب ڈیزاینینگ کے ساتھ ایک شاندار مسجد جو نیچر کے دامن میں ایک دریا کے کنارے ہو، ایک خوبصورت آئیڈیا ہے جو بہت مشکل ہے تاہم ملایشین معماروں نے اس خواب کو تکمیل تک پہنچانے کا ارادہ کیا اور ایرانی اور عربی معمارروں کی مدد سے دنیا کی خوبصورت ترین مسجد بنانے کا عہد کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513149    تاریخ اشاعت : 2022/11/16

ایکنا تھران- بیاسٹھ سالوں سے جاری مقابلوں کے افتتاحی تقریب کوالالمپور کے klcc ہال میں منعقد ہوئی جہاں ایرانی قاری نے تلاوت سے تقریب کا آغاز کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512923    تاریخ اشاعت : 2022/10/22